• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل حکام نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان کراسنگ کھول دی

منگل 28-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11868
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد  و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’ایریز‘ کو کھول  دی ہے۔ دوسری جانب فلسطین بارڈ حکام نے ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی سرحد پر بنائی گئی ’ایریز‘ گذرگاہ کو ایک ہفتے تک بند رکھنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایریز گذرگاہ جسے لوگوں کی آمد ورفت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کو جلد ہی کھول دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے ایریز گذرگاہ کو 19 اگست کو غزہ کی سرحد پر پر تشدد احتجاج جاری رہنے کے خلاف غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.