• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائٰیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کا بازو توڑ دیا

اتوار 13-04-2014
in فلسطین
0
plf arm
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ شمال مغربی رام اللہ میں فلسطینی مظاہرین اور یہودی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔ اس دوران ایک ایک راہ گیر خاتون 48 سالہ وجدان التمیمی اپنے بچے کے ہمراہ بازار سے واپس گھر جا رہی تھی کہ قابض فوجیوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خاتون کا ایک بازو ٹوٹ گیا۔

شدید زخمی ہونے کے باوجود قابض فوجیوں نے وجدان کو اس کے شیر خوار بچے سمیت کئی گھنٹے پولیس چوکی پر حبس بے جا میں رکھا۔ ادھر رام اللہ ہی میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے ایک بیس سالہ نوجوان کو براہ راست گولی مار دی جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگ زخمی ہوگئی جبکہ اس کے ناک اور چہرے کے مختلف حصوں پر بھی گہرے زخم آئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.