• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

استعمال شدہ چیزوں کو دوبارہ کارآمد بنانے کا فلسطینی فن!

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9172
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں استعمال شدہ ریشم، کپڑے، پلاسٹک ، لوہے اور کاغذ کو دوبارہ استعمال میں لانے کا منفرد فن ایجاد کیا گیا ہے۔ فلسطین کے پانچ کاری گروں نے استعمال شدہ چیزوں سے تیار کردہ ملبوسات اور دیگراشیاء کی نمائش کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق استعمال شدہ اشیاء کو دوبارہ کار آمد بنانے کا مشن ’عبدالمحسن قطان‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔ تنظیم سے وابستہ 6 خواتین کاری گروں نے امریکا میں مقیم فیشن ڈیزائنر رامی قشوع کی زیرنگرانی اپنے تیار کردہ اپنے تیار کردہ30 نمونے نمائش میں پیش کیے۔

خبر رساں ایجنسی ’راٹئرز‘ سے بات کرتے ہوئے پروگرام کے ڈائریکٹر یزد عنانی نے کہا کہ استعمال شدہ اشیاء چاہے وہ گھروں کی ہوں یا کارخانوں کی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا سلسلہ دنیا بھر میں کسی نا کسی شکل میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے استعمال شدہ چیزوں بالخصوص کپڑوں کو دوبارہ نئے ڈیزائن میں لانے کا طریقہ اپنایا ہے۔ ہم استعمال شدہ کپڑوں کے نئے ڈیزائن تیار کرتے ہیں۔

دوبارہ قابل استعمال چیزوں کے لیے نمائش کا اہتمام رام اللہ میں فرینڈز اسکول کے زیراہتمام کیا گیا۔ نمائش کو دنیا کی دیگر نمائشوں کی طرح خوبصورت بنانے کے لیے موسیقی اور روشنیوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر فلسطینی خواتین کی جانب سے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

فلسطینی کاری گروں کے تیار کردہ ملبوسات میں عروسی ملبوسات، فلسطین کے قومی لباس اور خواتین کے گاؤن شامل ہیں۔ استعمال شدہ کپڑوں سے تیار کردہ ملبوسات کو نہ صرف فلسطین میں عوامی سطح پر پسند کیا گیا بلکہ نمائش میں شریک دوسرے ممالک کے شرکاء نے بھی اس نئے فن کی تحسین کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.