• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اردنی شہری عبدالرحمٰن کو صیہونی عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ

منگل 15-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اردنی شہری عبدالرحمٰن کو صیہونی عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی غیرقانونی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت قید اردنی شہری عبدالرحمٰن مرعی کو  رواں ماہ کی 23 تاریخ کو صیہونی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ اردن سے بیت المقدس آونے والے 29 سالہ دماغی کینسر کے مریض عبدالرحمٰن مرعی کو صیہونی فوج نے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت گرفتارکیا تھا، اردنی حکومت کے دباؤں اوراحتجاج کے باعث صیہونی فوج نے عبدالرحمٰن کو رواں ماہ کی تیئس تاریخ کو صیہونی عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکا م نے عبدالرحمٰن کو رہا نہیں کیا تو وہ بھوک ہڑتال کرنے کیلئے تیار ہے

واضح رہے کہ اردن شہری عبدالرحمٰن مرعی دماغی کینسر کا شکار ہے اگر وہ بھوک ہڑتال کرتا ہے تو اس کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوں گے جس کی براہ راست زمہ دار صیہونی ریا ست ہوگی ۔

دوسری جانب اردن میں لاپتا شہریوں کے ورثاء پرمشتمل کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز الزرقاء شہر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے مختلف قومی اور اسلامی تنظیموں کے ارکان اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے عبدالرحمان مرعی کے حق میں دھرنا دیا اور اس کی فوری رہائی کے لیے نعرے لگائے۔

Tags: الزرقاءدماغی کینسرعبدالرحمٰن مرعی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.