• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن کا فلسطینی ریاست سے متعلق ’یو این‘ میں قرارداد بارے لاعلمی کا اظہار

منگل 16-12-2014
in فلسطین
0
plf jordan
0
SHARES
2
VIEWS

اقوام متحدہ میں اردن کی مستقل مندوب دینا قعوار نے کہا ہے کہ انہوں نے ذرائع ابلاغ سے یہ معلوم کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی بدھ کے روز سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں اردن کو باضابطہ طور پر مطلع نہیں کیا گیا ہے۔

قبل ازیں فلسطینی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے ’’رائیٹرز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطین کی جانب سے آزاد اور خود مختار ریاست کے قیام کے حوالے سے قرارداد اردن سلامتی کونسل میں پیش کرے گا۔

اس سلسلے میں اردنی خاتون سفیرہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے بھی یہ خبر ذرائع ابلاغ سے سنی ہے۔ اس سلسلے میں ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

ادھر امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے درمیان تین گھنٹے کی ایک طویل ملاقات بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کو سمیت کسی دوسرے ملک کو مطلع نہ کیے جانے کی وجہ نیتن یاھو اور کیری ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ کیونکہ سب کی نظریں روم میں ہونے والی اس ملاقات پر مرکوزتھیں۔

اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے مندوب ریاض منصور کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کا مسودہ تیار ہے اور کسی بھی وقت پیش کیا جاسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.