• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اذناء سے نظام بجلی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گی

جمعہ 22-11-2013
in فلسطین
0
plf notification
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے قصبے اذناء سے پاور گرڈ ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

اذناء کے ناظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نظام گزشتہ کئی سالوں یہاں پر موجود ہے۔ انہوں نے قصبے کے رہائشیوں کی مشکلات کا ذکر کیا جو کہ اسرائیل کی غاصبانہ پالیسی اور دیوار فاصل کی وجہ سے ان کی راہ میں حائل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ نوٹیفیکیشن علاقے میں فلسطینی مکانوں، املاک اور پانی کے کنووں کو مسمار کرنے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔

دریں اثناء اسرائیلی حکام نے الخلیل کے قصبے یطہ میں فلسطینی زرعی زمینوں اور رہائشی زمینوں پر یہودی بستیوں کو ملانے والی ایک روڈ کو بنانے کا خیال ظاہر کیا ہے۔

اس اسرائیلی منصوبے کی وجہ سے ہزاروں دونم زمین اسرائیلی قبضے میں چلی جائے گی۔ دیوار فاصل اور یہودی آبادکاری کے خلاف قائم عوامی کمیٹی نے اسرائیلی پالیسی کی مذمت کی ہے اور بین الاقوامی پارٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض حکام پر دبائو ڈالیں تاکہ یہ تمام خلاف ورزیاں ختم ہوجائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.