• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

احرار سنٹر کی فلسطینی اتھارٹی کے عالمی عدالت انصاف کے منصوبوں کو روکنے کے عہد کی مذمت

جمعہ 03-05-2013
in فلسطین
0
plf 3 khuffash
0
SHARES
2
VIEWS

احرار سنٹر کے ڈائریکٹر فواد الکفش نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی کے بیان کو فلسطینی خون سے غداری قرار دیا ہے۔ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی امن مذاکرات کو موقع دینے کے لئے عالمی عدالت انصاف میں نہیں جائے گی۔

 

فواد الکفش نے کہا کہ وزیر خارجہ کا یہ بیان انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے تمام کارکنوں کے لئے حیرت کا باعث ہے خاص طور پر ان کارکنوں کے لئے جنہیں نے فلسطینی اسیران عرفات جرادات اور میسرہ ابو حمدیہ کی شہادتوں کے بارے میں اسرائیل کے خلاف ثبوت کو فلمایا ہے۔

کفش نے فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کی قابض حکام کے خلاف مقدمے قائم کرنے کے مطالبوں اور کانفرنسوں کی موزونیت پر شک کا اظہار کیا۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا امریکی صدر کے دورہ کے دوران فلسطینی اتھارٹی نے یہ عہد کیا تھا یا یہ صرف ایک ہیرا پھیری ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اقوام متحدہ کے مبصر ملک کا درجہ حاصل کرنے کا فائدہ اس وقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک اسے استعمال کرتے ہوئے قابض حکام کو عدالت کے کٹہرے میں نہ لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ "فلسطینی عوام اور املاک کی طرف اسرائیلی جرائم کے باوجود اسرائیل کی طرف خیرسگالی کے جذبات کیسے رکھے جاسکتے ہیں؟” انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے اپنا یہ اقدام واپس لینے کا مطالبہ کیا اور قابض حکام کے جرائم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.