• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بائیکاٹ تحریک کی کامیابی ہے: ڈاکٹر البرغوثی

جمعہ 13-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11482
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین نیشنل پروگریسیو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی نے آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت میں آئینی بل کی منظوری کو صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک ‘BDS’ کی فتح اور کامیابی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی رہنما ڈاکٹر البرغوثی نے ایک بیان میں کہا کہ کسی یورپی ملک کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کے غیرقانونی کارخانوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت کرنا غیر مسبوق اقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئرش پارلیمنٹ نے صیہونی ریاست کی مصنوعات کی درآمدات پر مکمل طور پر پابندی کے حق میں قانون منظور کرکے مظلوم فلسطینی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرکے فلسطین میں صیہونی ریاست کی توسیع پسندی پر طمانچہ رسید کیا ہے۔

انہوں نے آئرش سینٹرت بلاک کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مساعی سے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ حربوں کے خلاف بل منظور کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بائیکاٹ تحریک کی کامیابی ہے: ڈاکٹر البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.