• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

غاصب فوجیوں نے ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسوگیس کےگولے داغے جس کے باعث ماہی گیروں کو ساحل پر واپس آنا پڑا

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی  فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، کشتیاں ضبط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے داغے جب وہ غزہ کے مقررکردہ سمندر میں اپنے معاش میں مصروف تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی بحریہ نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں پر اچانک حملہ کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق غاصب فوجیوں نے ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسوگیس کےگولے داغے جس کے باعث ماہی گیروں کو ساحل پر واپس آنا پڑا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.