• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا صیہونی ریاست پر پابندیوں کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجےمیں صیہونی ریاست پر اسلحے سمیت اسرائیل پر پابندی کے علاوہ اقتصادی، سیاسی اور سفارتی پابندیاں عائد کی جائیں۔

جمعرات 04-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اقوام متحدہ کی عہدیدار کا صیہونی ریاست پر پابندیوں کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل غزہ سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کا  بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے اور حالات زندگی کو ناقابلِ برداشت  بنا رہا ہے۔

اقوام متحدہ میں مقبوضہ فلسطین کے لئے نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانی  نے غزہ میں صیہونی ریاست اسرائیل کے جنگی جرائم کے حوالے سے ویڈیو پیغام  جاری کیا ہے جس میں انھوں نے  اسرائیل کے خلاف ہتھیاروں سمیت دیگر شعبوں میں کڑی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پیغام میں  انھوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں سنگین جنگی جرائم  کا ارتکاب کررہا ہےاسرائیل شہر میں بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے اور حالات زندگی کو ناقابلِ  برداشت  بنا رہا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ غزہ میں ہونے والی تباہی کے اثرات آنے والی نسلوں پر پڑیں گے۔

انہوں نے اسرائیل کے خلاف "ٹھوس اقدامات” کرنے اور صہیونی ریاست پر پابندیاں عاید کی ضرورت پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اسلحے سمیت اسرائیل پر پابندی کے علاوہ اقتصادی، سیاسی اور سفارتی پابندیاں عائد کی جائیں۔7 اکتوبر سے، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ پر تباہ کن جنگ مسلط کیے ہوئے ہے، جس میں دسیوں ہزار شہری شہید، زخمی اورلاپتا ہوئے ہیں جبکہ غزہ کی نوےفی صد آبادی بے گھر ہے اور پابندیوں کی وجہ سے غزہ کی آبادی قحط کا شکار ہوچکی ہے۔

Tags: اسرائیلشہیدصیہونیغزہفرانسسکا البانیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.