• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر 87 ویں روز بھی وحشیانہ بمباری جاری، متعدد شہید، درجنوں مزید زخمی

خان یونس،ضلع زیتون، جبالیہ، شجائیہ اور شیخ رضوان کے علاقوں میں رہائشی مکانات پر بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 150 فلسطینی شہید ہوئے۔

پیر 01-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 48 گھنٹوں میں خواتین و بچوں سمیت 400 سے زائد شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دنیا بھر میں جہاں عوام سال نوں کے آغاز میں  مصروف  ہیں وہیں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فورسز نے  جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

فلسطینی  ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد فوج نے  گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران  محصور شہر غزہ پر جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے   بمباری کی جس کے نتیجےمیں  150 سے زائد مزید فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

خان یونس ،ضلع زیتون ، جبالیہ ، شجائیہ اور شیخ رضوان کے علاقوں میں غاصب فورسز نے رہائشی مکانات پر بمباری کی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 150 فلسطینی شہید ہوئے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مغازی کیمپ کے ایک گھر پر ڈرون سے حملہ کیا جس میں 8 بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ نصیرت کے مہاجرین کیمپ میں ایک گھر پر  بمباری کی جس میں 2 بچوں اور4 خواتین سمیت 8 افراد شہید ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.