• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فوج حالت جنگ میں ہے سیاست دان ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں، اسرائیلی وزیر

فوج حالت جنگ میں ہے وہاں  وزیر دفاع چیف آف اسٹاف سے لڑ رہا ہے، چیف آف اسٹاف اپنے نائب سے لڑ رہا ہے، اور وزیر انصاف سپریم کورٹ سے لڑ رہا ہے

اتوار 12-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فوج  حالت جنگ میں ہے سیاست دان ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں، اسرائیلی وزیر
0
SHARES
9
VIEWS

( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل بیٹینو پارٹی کے رہنما ایویگڈور لائبرمین نے دعویٰ کیا کہ اگر موجودہ حکمران اتحاد اور کنیسٹ 2026 تک برقرار رہے تو اسرائیل کا وجود نہیں رہے گا۔

غزہ کی پٹی پر جنگ کی موجودہ حکومت کے انتظام اور 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کو روکنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس ہفتے، غزہ  میں حماس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دس فوجی ہلاک ہوئے، تین فائرنگ کے واقعے میں مارے گئے، اور دو قیدی  اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں مارے گئے اس نازک وقت میں جہاں فوج حالت جنگ میں ہے وہاں  وزیر دفاع چیف آف اسٹاف سے لڑ رہا ہے، چیف آف اسٹاف اپنے نائب سے لڑ رہا ہے، اور وزیر انصاف سپریم کورٹ سے لڑ رہا ہے – اس طرح کی حکومت انتشار کی حکومت ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں  ان  کا واحد مقصد زیادہ سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنا ہے،  اسرائیل کو وجودی خطرات اور کثیر جہتی سیاسی، اقتصادی اور سلامتی کے بحران کا سامنا ہے جو اس کے قیام کے بعد سے سب سے اہم ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.