• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی، ایک ماہ میں 205 گرفتار ایک شہید اوردرجنوں زخمی

صہیونی فورسز کی کارروائیوں میں 42 فیصدصرف مقبوضہ بیت المقدس میں  کئی گئیں۔

منگل 04-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی، ایک ماہ میں 205 گرفتار ایک شہید اوردرجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صرف مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب  سیکیورٹی فورسز کی طرف سے نہتے فلسطینیوں پر 74 مرتبہ  فائرنگ کی گئی۔

یورپی فاؤنڈیشن برائے القدس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2023ء میں صہیونی ریاست کی نام نہاد فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں  فلسطینیوں کے خلاف کم سے کم 1163 انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں گئیں  جبکہ صرف فائرنگ کے 74 واقعات ریکارڈ کئے گئے۔

رپورٹ کےمطابق مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں صہیونی فورسز نے سیکڑوں چھاپہ مار کارروائیوں میں 205 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ان کارروائیوں میں 42 فیصدصرف مقبوضہ بیت المقدس میں  کئی گئیں۔

گذشتہ ماہ کے آخر میں صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ محمد خالد العصیبی شہید اور نو فلسطینی زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی طرف سے آنسوگیس کی شیلنگ سے درجنوں فلسطینی بے ہوش ہوگئے۔ اس موقعے پر اسرائیلی فوج نے 67 فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: اسرائیلیالقدسصیہونیفلسطینیمقبوضہیورپی فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.