• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بند کرو: مردار صیہونی فوجی کے بھائی کی اسرائیلی وزیر پر حملے کی کوشش

مردہ اسرائیلی کے بھائی نے کہا یہ جنگ حکومتی نا اہلی سے شروع ہوئی ہے جس میں معصوم اسرائیلی مارے جارہے ہیں

جمعہ 26-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بند کرو: مردار صیہونی فوجی کے بھائی کی اسرائیلی وزیر پر حملے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حملہ آور نے بینی گینٹز پر حملے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ’ تمہیں جنگ ختم کرنا ہوگی،  میرا بھائی کسی وجہ سے نہیں مرا،  یہ تمہاری چھیڑی گئی جنگ کا ایندھن بنا ہے۔

دو روز قبل غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی طرف سے المغازی کے مقام پر کیےگئے ایک حملے  میں اسرائیلی فوج کے انجینئرنگ یونٹ کے 21 اہلکاروں کومیں ایک  35 سالہ میجر ایڈم باسموت کے بھائی نے گذشتہ روز کارئی شمرون بستی کے ایک قبرستان میں تدفین کے موقع پر اس وقت اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گانٹز پر حملہ کرنے کی کوشش کی جب وہ مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تدفین میں شرکت کیلئے آئے۔

بھائی کی موت کے غم سے نڈھال مردہ فوجی کے بھائی نے کہا کہ  لگا’ تمہیں جنگ ختم کرنا ہوگی،  میرا بھائی کسی وجہ سے نہیں مرا،  یہ تمہاری چھیڑی گئی جنگ کا ایندھن بنا ہے۔

اس نے کہا کہ یہ جنگ حکومتی نا اہلی سے شروع ہوئی ہے جس میں معصوم اسرائیلی مارے جارہے ہیں،  موقع پر موجود پولیس نے  حملہ آور کو بینی گینٹز تک پہنچنے سے روک دیا اور صیہونی وزیر موقع سے خاموشی سے روانہ ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیایڈم باسموتصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.