اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کے گھر کو مسمار کرنے کی کارروائی شروع کی تو فلسطینیوں نے غاصب فورسز پر پتھراو کیا۔

جمعہ 09-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک بڑا فوجی قافلہ فلسطینی حکومت کے مرکز رام اللہ شہر کے وسط میں پہنچا  ، اور ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کرنے کی کوشش کی جس کے ردعمل میں پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہےکہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  اور فلسطینی حکومت کے مرکز رام اللہ میں غیر قانونی صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک غیر معمولی چھاپہ مار کارروائی شروع کی گئی جس کا مقصد پولیس کے مطابق ایک حملہ آور کے گھر کو مسمار کرنا تھا جو گذشتہ نومبر میں القدس میں بمباری کے واقع میں ملوث تھا۔

عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے شہر میں پہنچنے پر سیکڑوں فلسطینی موقع پر جمع ہوگئے، اسرائیلی فوج نے فلسطینی کے گھر کو مسمار کرنے کی کارروائی شروع کی تو فلسطینیوں نے غاصب فورسز پر پتھراو کیا۔

صہیونی فورسز نے ہجوم پر براہ راست گولیاں، سٹن گرنیڈز فائر کئے اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، کنٹینرز کو آگ لگا دی۔ علاقے میں ایمبولینس کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے لگیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ تقریباً چھ افراد کو علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا ہے جن میں سے تین کو براہ راست گولیاں لگیں جبکہ دیگر دو گیس شیل لگنے  سے زخمی ہوئے ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوجی دستے رام اللہ میں اس فلسطینی کے گھر کو مسمار کرنے کی کارروائی کررہی تھی جس نے مبینہ طور پر گذشتہ نومبر میں القدس میں بمباری کی تھی۔ اس حملے میں دو دھماکوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں ایک اسرائیلی – کینیڈین نوجوان بھی شامل تھا۔ کم از کم 14 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلیرام اللہصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend
Previous Post

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

Next Post

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

Next Post
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.