• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شدت پسند صہیونی مذبہی رہنماؤں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

آباد کار مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے داخل ہوئے اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی

منگل 22-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند صہیونی مذبہی رہنماؤں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی مذہبی رہنما  نے درجنوں غیر قانونی آبادکاروں کے ہمراہ  مسجد اقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ کیا اور یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی انتہا پسند آبادکار وں کے درجنوں افراد پر مشتمل گروپ نے شدت پسند صہیونی مذہبی رہنما یہودا گلِک کی سربراہی میں مسجد اقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ کیا ، شدت پسند صہیونی آباد کار مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے داخل ہوئے اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی آباد کار روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی قابض افواج کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ میں دراندازی کرتے ہیں اور اشتعال انگیز طور پر تلمودی رسومات ادا کرتے ہیں۔

Tags: صہیونیصہیونی مذہبی رہنمافلسطینیمسجد اقصیٰیہودا گلک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.