منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی حکام جنگ بندی قائم رکھنے کے لئے حماس کی منت کرنے مصر پہنچ گئے 

اسرائیلی حکام  مصری حکام کو غزہ میں مزاحمت کاروں کو جنگ بندی پر  قائم رکھنے پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے

منگل 23-08-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام جنگ بندی قائم رکھنے کے لئے حماس کی منت کرنے مصر پہنچ گئے 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی  خفیہ ایجنسی شاباک کے سربراہ دیگر اہم حکام کے ساتھ غزہ کی جنگ بندی  حماس کو قائم رکھنے کے لئے مصری حکام سے  کردار ادا کرنے قاہرہ پہنچے ہیں۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی اندروانی سیکیورٹی کے ذمہ دار خفیہ ادارے شاباک  کے سربراہ گذشتہ روز  مصر کے دورے پرپہنچے ہیں جہاں وہ مصری حکام سے مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں جنگ بندی میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصری انٹیلیجنس چیف نے متعدد اہم امورکی وجہ سے تل ابیب کا دورہ منسوخ کر دیا ہے جس کے بعد صہیونی ریاست کے اہم حکام  مصر پہنچے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام  مصری حکام کو غزہ میں حماس کے مزاحمت کاروں کو جنگ بندی پر  قائم رکھنے پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ اگست کے اوائل میں صہیونی ریاست نے غزہ پر فضائی حملے اور بھاری توپ خانے سے وحشیانہ بمباری کی تھی  جس میں زیادہ تر غزہ میں اسلامی جہاد تحریک کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فورسز نے اپنی کارروائی کو اسلامی جہاد پر مرکوز کیا جو کہ ایران کی حمایت یافتہ مسلح گروپ ہے جبکہ حماس کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جو کہ 2007 سے ساحلی غزہ کی پٹی پر حکمرانی کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسشاباکفلسطینیمصریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی ریاست اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کا معاہدہ متوقع

Next Post

ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے

Next Post
ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے

ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.