• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں کورونا اور برڈفلو کاتیزی سے پھیلاؤ

جمعرات 20-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں کورونا اور برڈفلو کاتیزی سے  پھیلاؤ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)          اسرائیلی وزارت زراعت نے یہ عندیہ دیا  ہے کہ ہر سال سے زیادہ اس برس برڈ فلو وائرس جو  غیر معمولی طور پر پھیل گیا ہےاوراس سے انسانی صحت کوخطرات لاحق ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ  رپورٹ کے مطابق رواں سال اسرائیل کو ایک جانب عالمی وباء کورونا سےخطرات ہیں دوسری جانب  محکمہ زراعت نے اپنے بیان میں مرغیوں میں برڈ فلو پھیلنے کے انکشاف کیے ہیں جس کے باعث 20 کے قریب پولٹری فارمز فوری طور پر بند کر دیے ہیں ۔

  رپورٹ کے مطابق وزارت زراعت کی طرف سے کی جانے والی اہم کوشش صفائی، نس بندی اور نگرانی کے آپریشنزجاری  ہیں اور یہ سرگرمی تقریباً ایک ہفتے تک جاری رہنے کی توقع ہےاس کے ساتھ ہی وزارت زراعت نے یہ عندیہ دیا  ہے کہ ہر سال سے زیادہ اس برس برڈ فلو وائرس جو  غیر معمولی طور پر پھیل گیا ہےاوراس سے انسانی صحت کوخطرات لاحق ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزارت زراعتبرڈفلوپولٹری فارمزصہیونی ریاست اسرائیلکورونا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.