جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی حکام غیر قانونی آبادکاری منصوبہ ختم کریں، یورپی ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

پیر 16-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام غیر قانونی آبادکاری منصوبہ ختم کریں، یورپی ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشترکہ بیان میں اسرائیل کو متنبہ کیا گیا ہے کہ نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر دو ریاستی حل کے راستے میں اضافی رکاوٹ اور بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے، یہ اسرائلیوں اور فلسطینیوں کے بیچ جامع مستقل اور منصفانہ امن کے خلاف ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں کی زمینوں پر یہودیوں کیلیے غیر قانونی بستیوں کے نئے منصوبے کے خلا ف فرانس ، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے 15 ممالک کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا ہے اور ان ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے کی یہودی بستیوں میں 4 ہزار سے زیادہ رہائشی یونٹوں کی تعمیر کا منصوبہ واپس لے۔

ایک مشترکہ بیان میں یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ "اسرائیلی منصوبہ بندی کونسل کی جانب سے مغربی کنارے میں چار ہزار سے زیادہ رہائشی یونٹوں کی تعمیرکے منصوبے کی منظوری اور مغربی کنارے میں بالخصوص "مسافر یطا” میں فلسطینی گھروں کے انہدام اور جبری بے دخلی کی کارروائیوں پر ہم اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اسرائیلی حکام سے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں”۔

فرانس ، بیلجیم ، ڈنمارک ، فن لینڈ ، پولینڈ ، جرمنی ، یونان ، آئرلینڈ ، اطالیہ ، لیگزمبرگ ، مالٹا ، ہالینڈ ، ناروے ، ہسپانیہ اور سویڈن کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان میں متنبہ کیا گیا ہے کہ نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر دو ریاستی حل کے راستے میں اضافی رکاوٹ اور بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے ، یہ اسرائلیوں اور فلسطینیوں کے بیچ جامع ، مستقل اور منصفانہ امن کے خلاف ہے ۔

Tags: اٹلیاسرائیلجرمنیصہیونی حکامغیر قانونی آبادکاریفرانسمسافر یطامطالبہیورپی ممالک
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیل: 40 سالوں میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف صہیونی حکام کی قاتلانہ پالیسی                                                                                 

Next Post

اسرائیل نےقلقیلیہ میں مسجد شہید کرنے کے احکامات جاری کردیے 

Next Post
اسرائیل نےقلقیلیہ میں مسجد شہید کرنے کے احکامات جاری کردیے 

اسرائیل نےقلقیلیہ میں مسجد شہید کرنے کے احکامات جاری کردیے 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.