• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی بچے کو گولی مار دی

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی بچے کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ  کے نتیجے میں کم سے کم 8فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک16 سالہ فلسطینی بچہ عماد ہشاش صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ کیمپ میں رات کے وقت ایک چھاپہ مارکارروائی کے دوران بغیر کسی وجہ کےرہائشیوں کے گھروں میں داخل ہوکر متعددافراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور براہ راست فائرنگ  کی جس کے نتیجے میں  کم سے کم 8افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ ایک16 سالہ فلسطینی بچہ عماد ہشاش صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے شہید ہو گیا۔

صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی بچے کی شہادت پر اہل علاقہ اور شہیدکے خاندان کی جانب سے اسرائیلی فوج کے خلاف  احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: بلاطہ کیمپشہیدصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.