منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی گھروں کی مسماری کی شدید مذمت کر تے ہیں، حماس

بدھ 11-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی گھروں کی مسماری کی شدید مذمت کر تے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کےمذمتی بیان میں نشاندہی کی ہے کہ "یہ اقدام اسرائیلی قبضے کی جانب سے القدس کو اپنی مقامی فلسطینی آبادی سے خالی کرنے کی کوشش ہے اور عالمی برادری کی خاموشی اس کے غیر فعال ہونے کا ثبوت ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکاراسلامی مزاحمتی تحریک  حماس نے اپنے جاری بیان میں مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان میں اسرائیلی قبضے کی طرف سے فلسطینی رہائشی عمارت کی مسماری شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض حکام کی اس منظم طاقت کا ایک اور ثبوت ہے جو فلسطینی عوام اور ان کی سرزمین کے خلاف اس کی افسوسناک فطرت، نسل پرستی اور دہشت گردی کی عکاسی کرتا ہے۔

حماس کے جاری بیان میں نشاندہی کی ہے کہ "یہ اقدام اسرائیلی قبضے کی جانب سے القدس کو اپنی مقامی فلسطینی آبادی سے خالی کرنے کی کوشش ہے اور عالمی برادری کی خاموشی اس کے غیر فعال ہونے کا ثبوت ہے ان اداروں کی نااہلی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دشمن مقدس شہر کو یہودیانے کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں ہے۔

بیان میں زور دیا گیا کہ الرجبی  خاندان کی رہائشی عمارت کو مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر  40 سے زائد فلسطینی شہریوں  کو ان کے گھروں اور املاک سے بے دخل کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے، جس کی پوری ذمہ داری اسرائیلی قبضے پر عائد ہوتی ہےالبتہ فلسطینی سرزمین اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے والی دشمن کی یہ جارحانہ مہم تاریخی نشان کی شناخت کو تبدیل کرنے میں کامیاب نہیں ہوگی اور فلسطینی عوام اسرائیلی قبضے اور اسرائیلی آباد کاروں کو کسی بھی قیمت پر اپنی ناپاک سازشوں میں کامیاب  نہیں ہونے دیں گے۔”

Tags: "سلوانالقدسحماسصہیونی فوجعالمی برادریفلسطینی گھر مسمارمذمتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ فلسطین: قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

Next Post

غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  

Next Post
غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  

غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.