• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے ملکیتی مکانات و اراضی مسمار کردی

جمعرات 12-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے ملکیتی مکانات و اراضی مسمار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے مسافر یطا میں التوانہ، المرکزم اور الفخیت میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کیےان مکانات  کی مسماری کا اقدام حال ہی میں اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے تحت کیا گیاہے۔ 

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے شہر الخلیل اور بیت لحم میں انہدامی کی کارروائی کر تے ہوئے 8رہائشی مکانات، مویشیوں کے متعدد باڑے اور زرعی فارم مسمار کردیے جبکہ بیت لحم میں حویزہ کےمقام پر فلسطینی شہری احمد نضال برغوث کا 90 مربع میٹر پر بنا مکان بھی مسمار کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے مسافر یطا میں التوانہ، المرکزم اور الفخیت میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کیےجبکہ  مسافر یطا میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا اقدام حال ہی میں اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے تحت کیا گیاہےجس میں اسرائیلی سپریم کورٹ نے جنوبی الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں فلسطینیوں کی 12 رہائشی بستیوں کے مکانات مسمار کرنے اور رہائشیوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔

Tags: صہیونی فوج کی انتقامی کارروائیصہیونیئزمفلسطینیمکانات و اراضی منہدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.