• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، درجنوں شہری زخمی

جمعہ 13-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، درجنوں شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج  کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں ان میں بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعے کے روزفلسطینی پناہ گزین کیمپ سے ملحقہ علاقے الہدف میں پر تشدد چھاپہ مار مہم کاآغاز کیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا  اور مسلح فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے علاقے میں کارروائی کے دوران کئی مقامات اور گھروں کی چھتوں پر صہیونی اہلکاروں کو تعینات کر دیا اورالدبعی خاندان کے گھر کا گھیراؤ کرکے لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے گھر میں موجود دو نوجوانوں کو باہر آنے کے لیے کہا کارروائی کے دوران میں اسرائیلی فوج نے کئی مقامات اور گھروں کی چھتوں پر صہیونی اہلکاروں  کو تعینات کردیا جن میں سے ایک نے خود کوصہیونی فوج  کے  حوالے کردیا جب کہ  دوسرا ابھی تک گھر میں موجود ہے۔

فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج  کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد کے  زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں ان میں بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں کے دوران جنین میں غیر معمولی نوعیت کی کشیدگی دیکھنے میں آ ئی ہے بالخصوص فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت  کے بعد جو جنین کیمپ کے واقعات کی کوریج کے دوران میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سر میں گولی لگنے کے بعد جان کی بازی ہار گئی تھیں۔

Watch | Israeli occupation forces cordon off a building in Jenin camp and target it with heavy fire. pic.twitter.com/t19wKYB6YP

— Quds News Network (@QudsNen) May 13, 2022

 

Tags: الہدفجنینجھڑپیںدرجنوں شہری زخمیسوشل میڈیاشیرین ابو عاقلہصہیونی فوجفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.