• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

روس کی دعوت پر اسماعیل ھنیہ کا دورہ ماسکو

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کرے گا جبکہ اس کے بعد متعدد روسی رہ نماؤں اور حکام سے بھی ملاقاتیں  طے کی گئی ہیں

پیر 12-09-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس کی دعوت پر اسماعیل ھنیہ کا دورہ ماسکو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سربراہ  اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ آج روسی وزیرخارجہ سمیت اہم حکومتی عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز روس کی دعوت پر حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلیٰ سطی کا وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے۔

النونو نے اشارہ کیا کہ "روسی وزارت خارجہ کی دعوت پر ہونےو الایہ دورہ کئی دنوں  پر مشتمل ہے جس کا مقصد فلسطینی کاز کی خدمت کے لیے دو طرفہ تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔”

یہ بھی پڑھیے

اسماعیل ہنیہ کا صہیونی دھمکیوں کے باوجود دورہ روس کا فیصلہ

بیان میں بتایا گیا کہ  آج حماس کا وفد روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کرے گا جبکہ اس کے بعد متعدد روسی رہ نماؤں اور حکام سے بھی ملاقاتیں  طے کی گئی ہیں۔

بیان میں کہا ہے کہ قیادت کے وفد میں تحریک کے نائب سربراہ صالح العاروری اور پولیٹیکل بیورو کے اراکین موسیٰ ابو مرزوق اور ماہر صلاح بھی شامل ہیں۔

بیان میں بتای گیا ہے کہ حما سسس کا یہ دورہ خطے اور دنیا کے لیے ایک انتہائی اہم موقع پر ہو رہا ہے، کیونکہ بین الاقوامی پیش رفت اور خطے سے متعلق تبدیلیوں اور فلسطینی کاز پر ان کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ حماس کا وفد روسی حکام کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے بھی آگاہ کرے گا۔

واضح رہے کہ  یہ دورہ حماس کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کی سربراہی میں گزشتہ مئی میں ماسکو کے دورے کے بعد ہوا ہے، جس کا مقصد روسی حکام کے ساتھ کئی اہم فائلوں پر بات چیت کرنا ہے۔

Tags: اسرائیلاسماعیلحماسسرگئی لاوروفطاہر النونوماسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.