پیر 16 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسماعیل ہنیہ کا صہیونی دھمکیوں کے باوجود دورہ روس کا فیصلہ

بدھ 11-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ہنیہ کا صہیونی دھمکیوں کے باوجود دورہ روس کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ جماعت صہیونی دشمن کی جانب سے قتل کی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں ہے اور روسیوں کے ساتھ نقطہ نظرایک جیسے ہونے کی بنیاد پر روس اور فلسطینیوں کے درمیان تعاون جاری رکھیں گے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہنماؤں کو قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد جماعت  نے فیصلہ کیا ہے کہ رہنماؤں کے بیرونی دورے جاری رہیں گے۔

حماس کے بیرون ملک نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق جنہوں نے حال ہی میں ماسکو میں حماس کے وفد کی سربراہی کی تھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جماعت کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا یہ فیصلہ ہے کہ وہ  جلد روس کا دورہ کریں گےاور فلسطینی مفاہمت کی منجمد ہوجانے والی فائل کو دوبارہ شروع کر نے کے مطالبے کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جماعت صہیونی دشمن کی جانب سے قتل کی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں ہے اورجلد روسیوں کے ساتھ نقطہ نظرایک جیسے ہونے کی بنیاد پر روس اور فلسطینیوں کے درمیان تعاون جاری رکھیں گے۔

ابو مرزوق نے قابض ریاست اسرائیل سے متعلق جماعت کے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قابض ریاست کو کسی بھی صورت میں مستحکم نہیں ہونا چاہیے اور اس کی تمام حکومتیں ہمارے عوام سے دشمنی رکھتی ہیں اور ہمیں ان میں سے کسی کے استحکام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ہنیہروسصہیونی دھمکیاںصہیونیئزممقبوضہ فلسطینموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تاحال جاری، 3 نوجوان شہید

Next Post
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تاحال جاری، 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تاحال جاری، 3 نوجوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.