• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی "ایچل” جیل میں فلسطینی قیدیوں اور صہیونی فوج میں کشیدگی

ہفتہ 30-05-2015
in فلسطین
0
plf tension-in-jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک "ایچل” نامی جیل فلسطینی قیدیوں نے اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے ایک اسیر رہ نما کو ظالمانہ طریقے سے نفحہ جیل منتقل کیے جانے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور جیل کا وارڈ 10 بند کردیا جس کے بعد جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان کشیدگی پائی جارہی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قیدیوں اور ایچل جیل انتظامیہ کےدرمیان کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب قابض فوجیوں نے اسی جیل میں رکھے گئے حماس کے ایک رہ نما معمر الشحروری کو ہتھکڑیاں ڈال کر نفحہ جیل منتقل کیا۔

قیدیوں نےصہیونی فوج کے اس اقدام کی سخت مخالفت کی اور صہیونی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔

اسیران کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ اور ان کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت صہیونی فوجی کسی قیدی پر تشدد کرسکتے ہیں اور نہ ہی ظالمانہ طریقے سے کسی قیدی کو ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.