• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"ریمون” جیل میں قید حماس کے کارکنوں پر مزید پابندیاں عائد

ہفتہ 21-06-2014
in فلسطین
0
plf remoon
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے ادارے”کلب برائے اسیران” کی جانب سےبتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی”ریمون” جیل میں زیرحراست اسلامی تحریک "حماس” کے کارکنوں پر مزید سخت نوعیت کی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم کے چیئرمین قدورہ فارس نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے حماس سے تعلق رکھنے والے اسیران کے حوالے سے الگ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پابندیوں کا اطلاق دوسرے قیدیوں پر نہیں ہو گا۔ نئی پابندیوں کے تحت حماس کے کارکنوں کو دو ماہ میں صرف ایک مرتبہ کسی عزیز رشتہ دار سے ملاقات کی اجازت ہو گی جبکہ عام قیدیوں کو دو ہفتے میں ایک مرتبہ قیدیوں سے ان کے عزیزوں کی ملاقات کرائی جاتی ہے۔

حماس کے کارکن صبح اور شام کے اوقات میں جیل کوٹھڑیوں سے باہر چہل قدمی سے استفادہ نہیں کرسکیں گی۔ کینٹین استعمال نہیں کریں گے۔ فلسطینی اتھارٹی حماس کے کسی بھی اسیر کو صرف چار سو شیکل کی رقم فراہم کرنے کی مجاز ہوگی۔ اس کے علاوہ حماس کے قیدیوں کے کمروں کے باہر خصوصی مواصلاتی آلات نصب کیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.