• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"ھداریم” جیل میں تمام فلسطینی اسیران کی قید تنہائی ختم

جمعرات 17-05-2012
in فلسطین
0
plf hadarem
0
SHARES
1
VIEWS

plf hadarem

اسرائیلی جیل انتظامیہ نے”ھداریم” جیل میں قید تنہائی میں ڈالے گئے تمام فلسطینی اسیران کی تنہائی کی سزا ختم کردی ہے۔ جس کے بعد تمام اسیران کو عمومی قید خانوں میں ڈال گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق بدھ کے روز صہیونی جیل انتظامیہ نے ھداریم کی جیل میں تنہائی کے سزا یافتہ تمام اسیران تنہائی کی سزا ختم کر دی ہے۔ جس کے بعد ان اسیران کو عام اسیران کی بیرکوں میں لایا گیا ہے، ان میں حسن سلامہ، ، عاہد ابو غلمہ، احمد السعدات، محمود عیسیٰ، عباس السید، محمد عرمان، جمال ابوالھیجاء، عبداللہ البرغوثی، احمد الغربی، محمود العارضہ، رزق رجوب، صابر ابو زیاب، ابراہیم حامد، ولید خالد، باجس نخلہ، ضرار ابو سیسی، منذرالجعبہ، رائد ابوظاہر، معتز حجازی، اور دیگر شامل ہیں۔ مذکورہ تمام نام اسرائیل کی کئی دیگر جیلوں سے بھوک ہڑتال شروع کیے جانے کے بعد "ھداریم” جیل منتقل کیے گئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.