• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت "فتح” داخلی پھوٹ کا شکار

جمعہ 03-02-2012
in فلسطین
0
plf fatah1
0
SHARES
0
VIEWS

plf fatah1

فلسطینی صدر محمود عباس المعروف ابومازن کی جماعت الفتح کی داخلی صفوں میں شدید نوعیت کے اختلافات سامنے آئے ہیں۔ فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک سینیئر رہ نما نے تسلیم کیا ہے کہ فتح کی داخلی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات نہایت سینگین ہیں

 

ان سے جماعت کے منحرف لیڈر محمد دحلان فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فتح کے سپریم کمیٹی کے رکن ڈاکٹر یحییٰ رباح نے ایک عرب خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ ان کی جماعت کی مرکزی قیادت میں کئی اہم قومی ایشوز کے معاملے پر سنگین نوعیت کے اختلافات موجود ہیں جو ایک بحران کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فتح کی چھٹی مرکزی کانفرنس بھی ان اختلافات کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔
ڈاکٹر رباح کہہ رہے تھے کہ فتح کی قیادت فلسطین کی داخلی صورت حال بالخصوص پارٹی کے اسٹریٹیجک معاملات کو بھی نظرانداز کر رہے ہیں جس کے باعث پارٹی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ پارٹی سے نکالے گئے لیڈر محمد دحلان اور مشہراوی سمیت دیگر رہ نما بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اورعوام کو پارٹی کی موجودہ قیادت سے بدظن کر سکتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں یحییٰ الرباح نے کہا کہ فتح کی صفوں میں اختلاف کوئی نئی بات نہیں ۔جماعت میں پہلی مرتبہ سنہ 1983ء میں بڑے پیمانے پر اس ینوعیت کے اختلافات سامنے ائے تھے اور فتح کی مرکزی کونسل بکھر کر رہ گئی تھی۔ آج پھر فتح اسی طرح کے سنگین داخلی بحران کا شکار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.