جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قطرنے فلسطینی عوام اور مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کردیا

جمعرات 28-04-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قطرنے فلسطینی عوام اور مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیخہ عالیہ نے غزہ میں حالات زندگی کو بہتر بنانے کے لیےبھی قطر کی ہر ممکن امداد کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ اسرائیل کے ناجائز محاصرے میں قید فلسطینی عوام کیلیےانسانی امداد فراہم کرتے رہیںگے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی  کے نتیجے میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ  متعدد فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد کی ہسپتالوں میں زخموں کے باعث دم توڑنے کی اطلاعات پر شدیدالفاظ میں  مذمت کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں قطر کی مستقل مندوب، شیخہ عالیہ بنت احمد الثانی نےاپنی تقریر میں  کہا ہے کہ قطر  "عالمی برادری، خاص طور پر سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فلسطینی عوام اور ان کے مذہبی مقدسات کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کو روکیں۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ مشرقی بت المقدس میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات کی موجودہ تاریخی اور قانونی حیثیت کو متاثر کرنے اور انہیں یہودی بنانے، مسجد اقصیٰ کو وقتی اور مقامی طور پر تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مسلمانوں کی نماز کی آزادی کو مجروح کرنے کی کوششیں ہیں جنہیں ہم بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متصادم ہونے کے باعث مسترد کرتے ہیں ۔

شیخہ عالیہ بنت احمد الثانی نےخاص طور پر غزہ کی پٹی میں حالات زندگی کو بہتر بنانے کے لیےبھی قطر کی ہر ممکن امداد کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ دوحہ فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد فراہم کرتا رہے گاجو ابھی تک اسرائیل کے ناجائز محاصرے میں قید ہیں ۔

Tags: اقوام متحدہسلامتی کونسلشیخہ عالیہ بنت احمد الثانیفلسطینی عوامقطرماہ رمضان المبارکمطالبہمقبوضہ بیت المقدسمقدس مقامات
ShareTweetSendSend
Previous Post

اقوام متحدہ میں کالعدم قرار دی گئی انسانی حقوق کی 6 فلسطینی تنظیموں کی حمایت

Next Post

صہیونی وزیر اعظم بینیٹ کو گولی کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

Next Post
صہیونی وزیر اعظم بینیٹ کو گولی کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

صہیونی وزیر اعظم بینیٹ کو گولی کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.