ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قابض صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کے بھائی کو گولی مار دی

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کے بھائی کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض فوج نے داؤد الزبیدی  کے گھر میں داخل ہو کر  نہتے شہری کو وحشیانہ تشدد کیا اور ان کے خاندان  کے سامنے انہیں براہ راست گولیاں مار کر زخمی کردیا، بعد ازاں زخمی کو  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین میں اسرائیلی قابض فوج نےعلی الصبح اسرائیل کی  بدنام زمانہ   گلبوع جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی اسیرزکریا الزبیدی کے بھائی داؤد الزبیدی کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

قابض فوج نے داؤد الزبیدی کے گھر میں داخل ہوکر نہتے شہری کو وحشیانہ تشدد کیا اور ان کے خاندان  کے سامنے انہیں براہ راست گولیاں مار کر زخمی کردیا، بعد ازاں زخمی کو  ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی  حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

خیال  رہے کہ 8 ماہ قبل قابض صہیونی جیل گلبوع میں فلسطینی قیدی زکریا الزبیدی اور دیگر 5 اسیران  نے  فلمی انداز میں جیل سے فرار  حاصل کیا تھا جس کے بعد  4 قیدیوں کو دابارہ حراست میں لے لیا گیا بعد ازاں دو مزید قیدیوں کوآخر میں  گرفتار کر لیا گیا تھا جن کے نام زكريا الزبيدی اور محمد العارضہ تھے۔

Tags: جنینصہیونیئزمفلسطینی اسیرقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

Next Post

شام میں اسرائیلی قابض فوج کے متعدد علاقوں میں فضائی حملے

Next Post
شام میں اسرائیلی قابض فوج کے  متعدد علاقوں میں فضائی حملے

شام میں اسرائیلی قابض فوج کے متعدد علاقوں میں فضائی حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.