• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"2011ء میں القدس میں یہودیوں کے لیے جنگی بنیاد پر مکانات تعمیر کیے گئے”

بدھ 11-01-2012
in فلسطین
0
plf in_2011
0
SHARES
2
VIEWS

plf in_2011

اسرائیل میں صہیونیوں کی یہودی آباد کاری کے خلاف سرگرم تنظیم "السلام آلآن” نے بتایا ہے کہ گذشتہ برس2011ء میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا غیرمعمولی رجحان دیکھا گیا۔

 

ماضی میں مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں جس طرح یہودیوں بستیوں میں توسیع کی جاتی رہی ہے۔ گذشتہ برس کی نسبت وہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
منگل کے روز تنظیم کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بیت المقدس کیں گذشتہ برس یہودی بستیوں کی تعمیر میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔
رپورٹ کےمطابق سنہ2011ء میں مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 1850 مکانات تعمیر کیے گئے۔ یہ تعداد ماضی کی نسبت نہایت غیرمعمولی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی حکومت، بیت المقدس کی بلدیہ اور صہیونی وزارت داخلہ کے ہاں اس وقت دسیوں ایسے منصوبے زیرغور ہیں جن میں یہودیوں کے لیے مکانات کی تعمیر کی اسکیمیں تیار کی گئی ہیں۔ پیش آئند ایام میں ان منصوبوں کو بھی منظوری دی جا سکتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.