• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی میراتھن اسپانسرکرنے پر اردنی کلب کا "ایڈی ڈاس” کا بائیکاٹ

جمعرات 12-04-2012
in فلسطین
0
plf adidas
0
SHARES
0
VIEWS

plf adidas

اردن کے ایک سپورٹس کلب نے کھیلوں کا سامان بنانے والی بین الاقوامی کمپنی "ایڈی ڈاس” کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے اسرائیل میں ہونے والی میراتھن کو اسپانسر کرنے کی بنا پر کیا گیا ہے۔

 

عمان میں قائم یرموک اسپورٹس کلب نے اردن سمیت عالم اسلام اورعرب دنیا کے کلبوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایڈی ڈاس کی اس حرکت پر اپنا ردعمل اس کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر کے کریں کیونکہ کمپنی کا اسرائیلی میراتھن کو اسپانسر کرنے کا فیصلہ عرب اور مسلمان کھلاڑیوں کے لئے دل آزاری کا باعث بنا ہے۔
کلب نے نوجوانوں کے امور کے عرب وزراء کی جانب سے ریاض میں ہونے والی کانفرنس کے موقع پر ایڈی ڈاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.