• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں "نصرت اقصیٰ” ریلی میں لاکھوں افراد شریک

ہفتہ 25-02-2012
in فلسطین
0
plf many_people
0
SHARES
0
VIEWS

plf many_peopleفلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں مسجد اقصیٰ کے تحفظ اور یہودی آباد کاروں کے مسلسل حملوں کے خلاف نکالی گئی ایک احتجاجی ریلی میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

 

بیشتر مظاہرین کے ہاتھوں میں اٹھائے کتبوں میں "اسرائیل کو صفحہ ہستی سےمٹادو” کے نعرے درج تھے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی کے مرکزی اور وسطی شہر خان یونس میں جامع مسجد الرنتیسی سے نکلا، جس کے بعد غزہ کے دوسرے علاقوں معن، الکتیبہ ، حمزہ الشرقیہ، الشافی کیمپ، الرحمہ کالونی اور سوسائٹی مرکز سے بھی جلوس نکلے جن میں ہزاروں کی تعداد میں شہر اسرائیل کےخلاف نعرے لگا رہے تھے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگاروں کے مطابق غزہ کی سڑکیں اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی تھیں۔ اس موقع پر فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کا قاہرہ سے براہ راست خطاب بھی سنایا گیا ۔
فلسطینی عوام کے حماس اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ مسلسل اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے سیاسی شعبے کے رہ نما اور پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں لاکھوں کا یہ اجتماعی صرف مسجد اقصیٰ کی آزادی کے مطالبے کے لیے جمع ہے۔ آج ہم سب مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے قربانیاں دینے کےعزم کے ساتھ جمع ہوئے ہیں اور ہم صہیونی دشمن کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ فلسطینی ابھی زندہ ہیں اور یہ اپنے خون کے آخری قطرے تک قبلہ اول کا دفاع کرتے رہے گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.