• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین کے تاریخی "القسام قبرستان” پر قبضے کی اسرائیلی سازش

جمعہ 29-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1169
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں آنے والے فلسطینی علاقوں کی نمائندہ مذہبی جماعت اسلامی تحریک نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم تاریخی قبرستان "القسام” پر قبضے کی سازش کررہا ہے۔

اسلامی تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایک تعمیراتی کمپنی نے پندرہ سال پرانے ایک بوسیدہ اور مبہم اسرائیلی فیصلے کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ القسام قبرستان کی اراضی اس کمپنی کی ملکیت ہے اور یہاں فلسطینیوں نے غیر قانونی طور پر قبریں بنا رکھی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کمپنی نے ایک مقامی عدالت میں قبرستان پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ عدالت پرسوں اتوار کو درخواست کی سماعت کرے گی۔

اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام اور اسرائیلی کمپنی ایک سازش کے تحت القسام قبرستان کی اراضی غصب کرکے وہاں پر موجود فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ کران کی میتوں کی باقیات کو تلف کرنا چاہتی ہے۔ بیان میں فلسطینی شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیلی کمپنی کی سازش ناکام بنانے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور قبرستان پرقبضے کی سازش کے خلاف کھل کر احتجاج کریں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.