• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"پی ایل او” پر فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل سے غفلت برتنے کا الزام

منگل 14-07-2015
in فلسطین
0
plf PLO-neglact
0
SHARES
1
VIEWS

اقوام متحدہ کے زیرانتظام فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور بحالی کی ذمہ داری تنظیم "اونروا” نے الزام عاید کیاہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور تنظیم آزادی فلسطین لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں مبینہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیروت میں "اونروا” کی جانب سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او کی طرف سے پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام نہ کیا گیا تو لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ امداد فراہم کرنے والے ممالک کی طرف سے امداد میں کمی کے نتیجے میں "اونروا” کو 10 کروڈ ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کےنتیجے میں لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے کئی جاری منصوبے بھی ٹھپ ہوگئے ہیں۔ ایسے میں فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے بھی لا پرواہی کا مظاہرہ کرنا نہایت خطرناک ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اور تنظیم آزادی فلسطین کی لاپرواہی سے لبنان میں موجود پانچ ملین فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں غیرمعمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کو”اونروا” کے مالی بحران کے حل میں مدد فراہم کرنی چاہیے لیکن فلسطینی اتھارٹی اور تنظیم آزادی فلسطینی کے عہدیداروں کا طرز عمل نہایت مایوس کن ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی لاپرواہی کی وجہ سے لبنان میں پناہ گزینوں کی بہبود کے جاری صحت، تعلیم اور سماجی بہبود کے مزید منصوبے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.