• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی "ماہ صیام” کے استقبال میں قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں:امام قبلہ اول

ہفتہ 13-06-2015
in فلسطین
0
plf national-unity
0
SHARES
0
VIEWS

سجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتازفلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینا فلسطینیوں کے درمیان پائے جانے والے سیاسی، عائلی، سماجی اورطبقاتی فرق کو مٹانے اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ محمد سلیم نے نماز جمعہ سے قبل مسجد اقصیٰ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کے مختلف طبقات کو ماہ صیام کے استقبال کے موقع پر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرقسم کے اختلافات کو ختم کرنا چاہیے اور صہیونی دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہونے کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

فلسطینی عالم دین کا کہنا تھا کہ ماہ صیام مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہے۔ فلسطینی قوم میں مختلف سیاسی نوعیت کے اختلافات کے خاتمے کے لیے ماہ صیام کے بابرکت ایام کو استعمال کرنا چاہیے اور ان ایام سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ صرف فلسطینیوں نے نہیں بلکہ پوری مسلم امہ میں رمضان المبارک کامہینا ملی یکجہتی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالم اسلام بالخصوص مسلمانان فلسطین کو جس خطرناک دشمن کا سامنا ہے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے انہیں اپنی صفوں میں لامحالہ اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ مسلمانوں کے درمیان فاصلے اور بے اتفاقی دشمن کی سازشیں ہیں۔ مسلمانوں کو اپنی صفوں میں ان سازشوں کے خاتمے کے لیے خود ہی اقدامات کرنا ہوں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.