• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"پاکستان کی حکمران جماعت آزاد وخود مختار فلسطینی ریاست کی بھرپور حامی ہے”

جمعہ 13-02-2015
in فلسطین
0
plf pakistan-palastine
0
SHARES
1
VIEWS

سینیٹ میں قائد ایوان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق نے فلسطین کے مظلوم عوام کو آزاد وخود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس مسئلے پر پاکستان کے واضح دوٹوک اور مضبوط موقف سے پوری دنیا آگاہ ہے۔
 
اس امر کا اظہار انہوں نے جمعہ کو  یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے تہران میں نمائندہ ڈاکٹر خالد قدومی سے ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش مسائل بالخصوص مشرق وسطی کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  

حماس کے نمائندہ نے پاکستان کی حکمران جماعت کے چیئرمین کو فلسطین کے موجودہ حالات و اسرائیلی جارحیت کے نتیجہ میں پیدا شدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں مسئلہ فلسطین پر مختلف یورپی پارلیمینٹس میں منظور ہونے والی قراردادوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور واضح کیا گیا ہے کہ عالمی امن کے لئے فلسطین و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے اس حوالے سے عالمی برادری کو اپنی کوششیں تیز کرنی چاہیے۔
 
سینیٹر راجہ  محمد ظفر الحق نے فلسطینوں کے حقوق اور فلسطین کی آزاد وخود مختار ریاست کے قیام کے سلسلے میں پاکستان کی قومی پالیسی کا اعادہ کیا اور وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا اس مسئلے پر واضح اور دو ٹوک اور مضبوط موقف سے فلسطینی حماس کے نمائندہ کو تفصیل سے آگاہ کیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.