• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی "بوابہ القدس” خیمہ بستی پھر مسمار کرنے کی دھمکی

بدھ 11-02-2015
in فلسطین
0
plf threaten-to-demolish
0
SHARES
1
VIEWS

صہیونی حکام نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ‌فلسطینی شہریوں کی جانب سے قائم کردہ "بوابہ القدس” خیمہ بستی کو اگلے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر خالی کرنے کے بعد اسے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

بیت المقدس میں عوامی مزاحمتی کمیٹی کے نگران ثائر انیس نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی حکام نے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں حکم دیا گیا ہے کہ ابو دیس کے مقام پر فلسطینی شہریوں‌ کی قائم کردہ خیمہ بستی کو چوبیس گھنٹے میں خالی کرنے کے بعد گرا دیا جائے ورنہ فوج خود کارروائی کرکے سب کچھ تباہ کردے گی۔

عوامی مزاحمتی کمیٹی کے ترجمان ھانی حلبیہ کا کہنا ہے کہ ابو دیس میں ‌قائم "بوابہ القدس” خیمہ بستی کو دیکھنے اور اس میں ‌موجود فلسطینیوں سے اظہار ایکجہتی کے لیے سیکڑوں کی تعداد میں ‌وفود وہاں پہنچ رہے ہیں۔ ان میں دسیوں علاقائی اور عالمی وفود بھی شامل ہیں۔ انہوں ‌نے فلسطینی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خیمہ بستی خالی نہ کریں بلکہ ڈٹے رہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہریوں ‌نے چند روز پیشتر بیت المقدس میں ‌ابو دیس کے مقام پر ایک خیمہ بستی قائم کی تھی۔ اسرائیلی فوج متعدد بار اسے مسمار کرچکی ہے مگر فلسطینی شہری دوبارہ خیمہ بستی تیار کرلیتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.