• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کی انتخابی مہم کا حصہ”

ہفتہ 31-01-2015
in فلسطین
0
plf part-of-campaign
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں سرکاری سطح ‌پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کوئی دن ایسا نہیں ‌گذرتا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع، فلسطینی شہریوں کی املاک کی تباہی، غاصبانہ قبضے اور مکانات مسماری کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ یہ پالیسی اسرائیل کی اب تک کی تمام حکومتوں کی رہی ہے اور انتخابات آنے پر صہیونی حکومتوں کی اس جارحانہ پالیسی میں غیرمعمولی تیزی آجاتی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظم ادارے "مرکز برائے دفاع اراضی ومزاحمت برائے یہودی آباد کاری” کی جانب سےجاری رپورٹ‌ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع میں ‌جس چیز اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی وہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی ہے۔ عالمی برادری نے اسرائیل کے غیرقانونی توسیع پسندانہ اقدامات پرخاموشی اختیار کرکے یہودی آباد کاری کو آئینی جواز فراہم کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کی تازہ لہر ایک ایسے وقت میں دیکھی گئی ہے جب اسرائیل میں وسط مدتی پارلیمانی انتخابات سر پر ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں  یہودیوں کا ووٹ بنک حاصل کرنے کے لیے فلسطینی علاقوں میں‌ یہودی کالونیوں کی توسیع میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہی ہیں۔ فلسطینیوں‌ کی املاک پرحملے تیز ہوچکے اور شہریوں کی اراضی اور املاک ہتھیانے کے واقعات میں ‌بھی غیرمعمولی اضافہ ہوچکا ہے۔ یہ سب اسرائیل کی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 450 نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان اسرائیل کی اسی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.