• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلح افواج "بامقصد جنگ” کے دھانے پر کھڑی ہے: اسرائیلی آرمی چیف

منگل 17-06-2014
in فلسطین
0
plf war
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی آرمی چیف جنرل بینی گانٹز نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کے خلاف ایک بامقصد جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے اور یہ جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیوسے گفتگو کرتے ہوئے جنرل گانٹز نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جارج فوجی آپریشن کے دو اہم ترین مقاصد ہیں۔ پہلا مقصد لاپتا یہودی لڑکوں کی تلاش اور انہیں زندہ و سلامت ان کے اہل خانہ تک پہنچانا ہے اور دوسرا مقصد حماس کے نیٹ ورک کو تباہ کرنا ہے۔ کیونکہ مغربی کنارے میں حماس کی سرگرمیاں اسرائیل کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں گذشتہ جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے لاپتا ہونے والے تین یہودیوں اور ان کی تلاش کے لیے جاری آپریشن پر غور کیا گیا۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق کابینہ میں بھی بار بار اس بات کا حوالہ دیا گیا کہ یہودی آباد کاروں کو حماس کے عسکری گروپ نے یرغمال بنا رکھا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعرات کی شام کو مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے پر اسرار طور پر لاپتا ہونے والے تین یہودی لڑکوں کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.