• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"دیوار براق” کے قریب اسرائیلی تعمیرات پر فلسطینیوں کا اعتراض

جمعہ 07-02-2014
in فلسطین
0
plf buraq
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں دیوار براق کے قریب یہودی تعمیرات کے اسرائیلی منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے یہاں پر کسی قسم کی تعمیرات نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے عرب شہروں کی نمائندہ سپریم اسلامک کونسل کی جانب سے اسرائیلی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں عدالت سے سلوان کالونی میں دیوار براق سے متصل "جیوش سینٹر” کے قیام کے لیے تعمیرات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی سپریم کونسل کے وکیل قیس ناصرنے بتایا کہ  اسرائیل مسجد اقصی کے جنوب میں ایک کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کا منصوبہ تیار رکھا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں مقدس مقام پر تعمیرات روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ قیس ناصرکا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں مقام براق کے متصل مقدس مقام پر تعمیرات قبلہ اول کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ایڈووکیٹ ناصرکا کہنا تھا کہ اسرائیلی تنظیم”العاد” کی جانب سے دیوار براق کے قریب مذہی مراکز کا قیام فلسطینی اداروں اور عالمی ادارہ برائے سائنس و ثقافت کی اجازت کے بغیر شروع کیا جا رہا تھا۔ اقوام متحدہ کے ادارے”یونیسکو” نے دیوار براق کو عرب اور اسلامی تاریخی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دے رکھا ہے جس پر کسی دوسرے مذہب کے تمام حقوق منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.