• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ کے بعد بیت المقدس میں بھی” دوستی کانفرنس” ناکام بنا دی گئی

ہفتہ 11-01-2014
in فلسطین
0
plf friendship
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی سیاسی اور سماجی کارکنوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح کے مقام پر اسرائیل نوازوں اور صہیونیوں کے درمیان ہونےوالے”دوستی”اجلاس کو ناکام بنا دیا ہے۔

یہ کانفرنس بیت المقدس میں”لامبسارو” ہوٹل میں جاری تھی کہ باہر سیکڑوں فلسطینی سماجی کارکن جمع ہوگئے اور انہوں نے اسرائیل سے تعلقات کے قیام کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کردی، جس کے بعد ہوٹل کے اندر موجود صہیونی اور ان کےفلسطینی دوست وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔

یہ واقعہ رام اللہ میں پیش آئے اسی نوعیت کے ایک دوسرے واقعے کے محض دو روز بعد پیش آیا ہے۔ دو دن پیشتر رام اللہ میں "البیرہ” کے مقام پر فلسطینی اتھارٹی  اور الفتح کے بعض صہیونیت نوازوں نے اسرائیلیوں کو مدعو کر رکھا ہے۔ یہ ملاقات رام اللہ کے”سٹی ان ” ہوٹل میں جاری تھی کہ فلسطینی شہریوں نے ہوٹل پر ہلہ بول دیا، جس کے بعد فریقین کو وہاں سے بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سماجی کارکنوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” اور "ٹیوٹر” پر اس خبرکی تصدیق کی ہے اور صہیونیوں کے ساتھ دوستی بڑھانے اور تعلقات استوار کرنے والوں کی سازش کو ناکام بنانے پر کارکنوں کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.