• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"اونروا "ملازمین کی ہڑتال پر فلسطینی پارلیمنٹیرینز کا اظہار یکجہتی

پیر 06-01-2014
in فلسطین
0
plf ownera
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین کے مقامی ملازمین کی ہڑتال کو ایک ماہ مکمل ہونے کو ہے لیکن امدادی ادارے نے ان کے جائز مطالبات پورے کرنے سے متعلق کوئی یقین دہانی نہیں کرائی ہے۔

دوسری جانب نابلس میں جاری احتجاجی دھرنے میں فلسطین کے مختلف نمائندہ طبقات کی جانب سے بھی اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے روز فلسطینی اراکین پارلیمنٹ بھی اس دھرنے میں شریک ہوئے اور ہڑتالی ملازمین سے اظہار یکجہتی کیا۔

خیال رہے کہ عالمی امدادی ادارے "اونروا” کی جانب سے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپوں میں صحت، تعلیم اور صحت کے منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں کمی کرنے پر ادارے کے فلسطینی ملازمین نے ہڑتال شروع کردی تھی۔ یہ ہڑتال اب بھی بدستور جاری ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اتوار کے روز حماس کے پارلیمانی بلاک "اصلاح وتبدیلی” کی ٹکٹ سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے رہ نماؤں احمد الحاج علی، منا منصور اور داؤد ابو سیر احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے الحاج علی نے کہا کہ وہ "اونروا” کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کم کرنے کے فیصلے جاری اس دھرنے کی بھرپور حمایت کرتےہین۔ اگر اونروا فلسطینی پناہ گزینوں اور مہاجرین کی امداد کے لیے قائم کیا گیا ہے تو اسے فلسطینیوں ہی کی خدمت بھی کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ ادارے کے ملازمین ایک ماہ سے اس کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں لیکن اونروا کو ذرا بھربھی ان کے احتجاج کا اثرنہیں ہوا ہے۔ الحالی علی کا کہنا تھا کہ اونروا فلسطینیوں کو بھوکے مارنے کی پالیسی ترک کرے اور ان کی  امداد کے لیے مختص فنڈز میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ہڑتالی ملازمین کے مطالبات فورا پورے کرے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.