• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سویڈش تنظیم کا فلسطینی سماجی کارکن کے لیے "متبادل نوبل انعام” کا اعلان

جمعہ 27-09-2013
in فلسطین
0
plf 27 swedish
0
SHARES
0
VIEWS

سویڈن کی ایک تنظیم نے فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے سماجی رہ نما کے لیے "متبادل امن نوبل” انعام کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سویڈش "رائٹس لیولی ھووڈ” کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ انسانی حقوق گروپ” مرکز برائے انسانی حقوق فلسطین” کے ڈائریکٹر راجی الصورانی کو سالانہ متبادل نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ فلسطینی سماجی رہ نما کو یہ انعام مشکلات میں گھرے فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سویڈن فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطینی سماجی کارکن راجی الصورانی کو "متبادل نوبل پرائز” دو دسمبر 2013 ء کو دیا جائے گا۔ تنظیم نے رواں سال کے نوبل انعامات کے لیے فلسطینی شہری کے علاوہ ایک امریکی پال ووکر ، کانگو کے ڈینس موکویچ اور سویڈن کے ھانز ہیرینز کو بھی منتخب کیا ہے۔ امریکی شہری پال ووکر کی دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی خدمات نوبل انعام کے اعزاز کا باعث بنی ہیں جبکہ کانگوین باشندے کے خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف کامیاب مہمات چلانے کے اعزازمیں انعام دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ تنظیم نے رواں سال کے "متبادل نوبل انعامات” کے لیے 48 ملکوں کے 94 افراد کی فہرست تیار کی تھی جن میں سے ان چار کو رواں سال کے "متبادل نوبل” انعامات کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.