• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کے بجائے موقع پر قتل کرنا زیادہ بہتر ہے”

جمعرات 15-08-2013
in فلسطین
0
plf 15 salimi
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیر مالیات نفٹالی بینیٹ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں موقع پر ہی قتل کرنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار صہیونی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ‘فیس بک’ پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر کوئی جرم ثابت نہ ہونے پر انہیں رہا کرنے سے بہتر ہے کہ انہیں فوراً قتل کر دیا جائے۔”

اس امر کا انکشاف انسانی حقوق کی تنظیم "تضامن فاٶنڈیشن”نے کیا۔ فاٶنڈیشن کے مطابق دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو گرفتار نہ کیا جائے کیونکہ ان کا جرم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ اسرائیلیوں کا قتل ہے، لہذا انہیں موقع پر ہی سزا دی جائے۔

وزیر موصوف کا مزید کہنا تھا کہ اب گرفتاری فلسطینیوں کیلیے عبرت کی بات نہیں ہے۔ لہذا اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا اور انہیں بتانا ہو گا کہ ایسے مجرموں کے ساتھ کیسے پیش آیا جاتا ہے۔

تضامن فاونڈیشن کے مطابق اسرائیلی وزیر مالیات نفٹالی بینیٹ کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف ماورائے عدالت قتل جیسے جارحانہ اقدام کی وکالت اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ نام نہاد امن مذاکرات کے لئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے اقدام کے حق میں نہیں تھے۔

بشکریہ:مرکشاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.