• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"پی ایل او” پر مخصوص ٹولے کی اجارہ داری قبول نہیں: نجات ابوبکر

جمعہ 19-07-2013
in فلسطین
0
plf 19 party
0
SHARES
0
VIEWS

تنظیم آزادی فلسطین کی موجودہ قیادت کے حوالے سے صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کی مرکزی قیادت میں بھی سخت اختلافات سامنے آئے ہیں۔ پارٹی کی ایک سرکردہ خاتون رہ نما اور مجلس قانون ساز کی رکن نجات ابوبکر کا کہنا ہے کہ ایک مخصوص گروپ نے تنظیم آزادی فلسطین”پی ایل او” کو یرغمال بنا لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حال ہی میں رام اللہ میں پی ایل او کے ہیڈ کواٹرمیں الفتح کے اسرائیلیوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات رام اللہ اتھارٹی اور صدر محمود عباس کے ایماء پر ہوئے تھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نجات ابوبکر نے رام اللہ میں "پی ایل او” کے ہیڈ کواٹر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں الفتح کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پی ایل او کے ہیڈ کواٹر میں الفتح اور اسرائیلی حکمراں جماعتوں”شاس” اور لیکوڈ کی قیادت کے درمیان بات چیت صدرمحمود عباس کے علم میں تھی۔

مسز نجات نے الزام عائد کیا کہ ایک مخصوص گروپ نے تنظیم آزادی فلسطین کویرغمال بنا لیا ہے اور وہ تنظیم کو اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ عوام اپنے نمائندے ادارے کو کسی صورت میں بھی یرغمال نہیں ہونے دیں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.