• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"فلسطینی پارلیمانی وفد کی بلغاریہ سے بیدخلی پوری قوم کی توہین ہے”

جمعہ 15-02-2013
in فلسطین
0
plf musad
0
SHARES
0
VIEWS
 
 فلسطینی حکومت نے بلغاریہ کا دورہ کرنے والے اپنے پارلیمانی وفد کے ہوٹل پر پولیس چھاپے اور انہیں فوری ملک چھوڑنے کا کہنے پر صوفیا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ادھر فلسطینی مجلس قانون ساز نے منتخب نمائندوں کے ساتھ بلغاریہ حکومت کے غیر سفارتی اور غیر سیاسی سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔
 
فلسطینی حکومت کے ترجمان طاہر النونو نے ایک بیان میں بلغاریہ حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسے دیکھ کر صوفیا کے پالیسی سازوں پر صہیونی دباؤ کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
 
مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے بھی چھاپے اور حماس کے وفد کو دورہ ادھورا چھوڑ کر بلغاریہ سے نکالنے کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کے روز اپنے بیان میں ڈاکٹر احمد بحر نے کہا کہ جو کچھ ہوا اسے غیر ذمہ داری سیاسی حماقت کے سوا کچھ اور نہیں کہا جا سکتا۔ اسرائیلی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کی یہ شرمناک مثال ہے۔ اس سے پوری فلسطینی قوم کی توہین کی گئی۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.