• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"مغربی کنارے میں اسیران کی رہائی میں تاخیر سے مصالحتی عمل متاثر ہو گا”

ہفتہ 09-02-2013
in فلسطین
0
plf hayha 300 0
0
SHARES
2
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ قومی مصالحت منصوبے کی کامیابی کا دارو مدار نئی عبوری حکومت کی تشکیل اور انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے مربوط ہے۔
 
ان خیالات کا اظہار حماس کے رہنما نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ووٹر لسٹوں میں ترمیم اور اضافہ مصالحت کا ماحول پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ ایسے میں ہمیں آگے بڑھنا ہو گا، پیچھے کی طرف دیکھنا مناسب نہیں۔
 حماس کے رہنما نے کہا کہ مصالحت کی راہ میں حائل رکاوٹٰیں ختم کرنا تمام فلسطینی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ کی جیلوں میں قید سیاسی اسیران کی رہائی میں تاخیر مصالحتی عمل میں رکاوٹ ہیں۔
 
 انہوں نے کہا کہ سیاسی اسیران کی رہائی مصالحت کے لئے ساز ماحول تیار کرنے میں معاون ثابت ہو گی، اسی کی روشنی میں انتخابات کی تاریخ مقرر کی جا سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی، صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی تاریخ باہمی مشورے سے مقرر کی جائے گی۔ نیز حکومت کی مدت کا تعین بھی باہمی مشورے سے ہو گا۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.