• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"شین بیت” کا اسرائیلی مخالف مشتبہ فلسطینی سیل کو گرفتار کرنے کا دعوی

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf israeli forces
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی داخلی سلامتی سے متعلق ادارے "شین بیت” نے مغربی کنارے میں صہیونی اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے دو مشتبہ سیلز چلانے والے دس فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ان نوجوانوں کو ڈیڑھ ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
 
اسرائیلی پولیس کے مطابق یہ گروہ شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں ‘بیتا’ قصبے اور غرب اردن کے جنوبی شہر بیت اللحم کے حوسان ٹاؤن میں سرگرم تھے۔
اسرائیلی پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "گزشتہ برس 20 نومبرء کو حوسان قصبے سے ملحقہ گلی میں ایک اسرائیلی گاڑی پر پتھراو کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس نے شہر میں مشتبہ فلسطینیوں کے خلاف تحقیقات شروع کی۔ "
صہیونی پولیس نے حوسان قصبے سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینیوں، جن میں دو نابالغ تھے، پر یہودیوں آباد کاروں کے اقدام قتل، جسمانی ایذا اور ان کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی فرد جرم عاید کی۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.